ایل ایل بی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - قانون کی پہلی ڈگری جو گریجویٹ کے مساوی ہوتی ہے، نیز اس ڈگری کا حامل۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - قانون کی پہلی ڈگری جو گریجویٹ کے مساوی ہوتی ہے، نیز اس ڈگری کا حامل۔